3046 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3046
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ حَفْصَةَزَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا شَأْنُ النَّاسِ حَلُّوا، وَلَمْ تَحِلَّ أَنْتَ مِنْ عُمْرَتِكَ؟، قَالَ: إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي، وَقَلَّدْتُ هَدْيِي، فَلَا أَحِلُّ حَتَّى أَنْحَرَ .
Hadith in Urdu
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا بات ہے لوگوں نے اپنے عمرے سے احرام کھول دیا، اور آپ نے نہیں کھولا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے سر کی تلبید ۱؎ کی تھی، اور ہدی ( کے جانور ) کو قلادہ پہنایا تھا ۲؎ اس لیے جب تک میں قربانی نہ کر لوں حلال نہیں ہو سکتا ۳؎۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn ‘Umar that Hafsah, the wife of the Prophet (ﷺ), said: “I said: ‘O Messenger of Allah, what is the matter with people who have exited Ihram when you have not exited your Ihram?’ He said: ‘I have applied something to my head to keep my hair together, and I have garlanded my sacrificial animal, so I will not exit Ihram until I have offered my sacrifice.’” .
English reference : Vol. 4, Book 25, Hadith 3046 Arabic reference : Book 25, Hadith 3162
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hajj Rituals
- Takhreej «صحیح البخاری/الحج ۳۴ (۱۵۶۶)،۱۰۷ (۱۶۹۷)،۱۲۶ (۱۷۲۵)، المغازي ۷۷ (۴۳۹۸)، اللباس ۶۹ (۵۹۱۶)، صحیح مسلم/الحج ۲۵ (۱۲۲۹)، سنن ابی داود/الحج ۲۴ (۱۸۰۶)، سنن النسائی/الحج ۴۰ (۲۶۸۳)،(تحفة الأشراف:۱۵۸۰۰)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج ۵۸ (۱۸۰)، مسند احمد (۶/۲۸۳،۲۸۴،۲۸۵)