3 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی ۱؎۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated that: The Prophet said: Whoever obeys me, obeys Allah; and whoever disobeys me, disobeys Allah. .
Arabic/English book reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 3
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف ۱۲۴۷۷، ۱۲۵۴۷)، الحدیث أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ۱۰۹ (۲۹۵۷)، الأحکام ۱ (۷۱۳۷)، صحیح مسلم/الإمارة ۸ (۸۱۳۵)، سنن النسائی/البیعة ۲۷ (۴۱۹۸)، مسند احمد (۲/۲۴۴، ۲۵۲، ۲۷۰، ۳۱۳، ۳۴۲، ۴۱۶، ۴۶۷) (صحیح) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے حدیث نمبر: ۲۸۵۹)