2917 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2917
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، قَالَا: حَدَّثَنَاالْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: إِنِّي عِنْدَ ثَفِنَاتِ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الشَّجَرَةِ، فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ قَائِمَةً، قَالَ: لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحِجَّةٍ مَعًا، وَذَلِكَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ .
Hadith in Urdu
میں مقام شجرہ ( ذو الحلیفہ ) میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے پاؤں کے پاس تھا، جب اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو گئی تو آپ نے کہا: «لبيك بعمرة وحجة معا» میں عمرہ و حج دونوں کی ایک ساتھ نیت کرتے ہوئے حاضر ہوں ، یہ حجۃ الوداع کا واقعہ ہے۔
Hadith in English
It was narrated that Anas bin Malik said: “I was by the knees of the she-camel of the Messenger of Allah (ﷺ), at Shajarah. When it rose up with him, he said: ‘Labbaika bi ‘Umrah wa Hajjah ma’an [Here I am (O Allah) for ‘Umrah and Hajj together].’ That was during the Farewell Pilgrimage.” .
English reference : Vol. 4, Book 25, Hadith 2917 Arabic reference : Book 25, Hadith 3029
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hajj Rituals
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۴۵۲، ومصباح الزجاجة:۱۰۲۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۸۳،۲۲۵)