2783 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2783
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُقَاتِلُ شَجَاعَةً وَيُقَاتِلُ حَمِيَّةً وَيُقَاتِلُ رِيَاءً، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بہادری کی شہرت کے لیے لڑتا ہے، اور جو خاندانی عزت کی خاطر لڑتا ہے، اور جس کا مقصد ریا و نمود ہوتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے کلمے کی بلندی کے مقصد سے جو لڑتا ہے وہی مجاہد فی سبیل اللہ ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Musa said: “The Prophet (ﷺ) was asked about a man who fights to prove his courage, or out of pride and honour for his close relatives, or to show off. The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever fights so that the Word of Allah may be supreme is the one who (is fighting) in the cause of Allah.’” .
English reference : Vol. 4, Book 24, Hadith 2783 Arabic reference : Book 24, Hadith 2889
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Jihad
- Takhreej «صحیح البخاری/العلم ۴۵ (۱۲۳)، الجہاد ۱۵ (۲۸۱۰)، الخمس ۱۰ (۳۱۲۶)، التوحید ۲۸ (۷۴۵۸)، صحیح مسلم/الإمارة ۴۲ (۱۹۰۴)، سنن ابی داود/الجہاد ۲۶ (۲۵۱۷،۲۵۱۸)، سنن الترمذی/فضائل الجہاد ۱۶ (۱۶۴۶)، سنن النسائی/الجہاد ۲۱ (۳۱۳۸)،(تحفة الأشراف:۸۹۹۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۹۲،۳۹۷،۴۰۵،۴۱۷)