2759 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2759
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أَجْرِ الْغَازِي شَيْئًا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مجاہد فی سبیل اللہ کو ساز و سامان سے لیس کر دے، اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس مجاہد کو ملے گا، بغیر اس کے کہ اس کے ثواب میں کچھ کمی کی جائے ۔
Hadith in English
It was narrated from Zaid bin Khalid Al-Juhani that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever equips a warrior in the cause of Allah, he will have a reward like his, without that detracting from the warrior’s reward in the slightest.” .
English reference : Vol. 4, Book 24, Hadith 2759 Arabic reference : Book 24, Hadith 2864
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Jihad
- Takhreej «سنن الترمذی/فضائل الجہاد ۶ (۱۶۲۹ ۱۶۳۰)،(تحفة الأشراف:۳۷۶۱)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ۳۸ (۲۸۴۳)، صحیح مسلم/الإمارة ۳۸ (۱۸۹۵)، سنن ابی داود/الجہاد ۲۱ (۲۵۰۹)، سنن النسائی/الجہاد ۴۴ (۳۱۸۲)، مسند احمد (۴/۱۱۵،۱۱۶،۱۱۷،۵/۱۹۲،۱۹۳)، سنن الدارمی/الجہاد ۲۷ (۲۴۶۳)