2670 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2670
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْطَارِقٍ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ يَقُولُ: أَلَا لَا تَجْنِي أُمٌّ عَلَى وَلَدٍ أَلَا لَا تَجْنِي أُمٌّ عَلَى وَلَدٍ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا، یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دیکھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے خبردار! کوئی ماں اپنے بچے کے جرم میں نہیں پکڑی جائے گی، خبردار! کوئی ماں اپنے بچے کے جرم میں نہیں پکڑی جائے گی ۔
Hadith in English
It was narrated that Tariq Al-Muharibi said: “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) raising his hands until I saw the whiteness of his armpits, saying: 'No child should be punished because of his mother's crime, no child should be punished because of his mother's crime.” .
English reference : Vol. 3, Book 21, Hadith 2670 Arabic reference : Book 21, Hadith 2772
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Blood Money
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۴۹۹۰، ومصباح الزجاجة:۹۴۱)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/القسامة ۳۵ (۴۸۳۷)