2556 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2556
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَجَمَ يَهُودِيَّيْنِ أَنَا فِيمَنْ رَجَمَهُمَا، فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ وَإِنَّهُ يَسْتُرُهَا مِنَ الْحِجَارَةِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی جوڑے کو رجم کیا، میں بھی اس کو رجم کرنے والوں میں شامل تھا، میں نے دیکھا کہ یہودی مرد یہودیہ کو پتھروں سے بچانے کے لیے آڑے آ جاتا تھا۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn`Umar: The Prophet (ﷺ) stoned two Jews, and I was among those who stoned them. I saw (the man) trying to shield (the woman) from the stones.” .
English reference : Vol. 3, Book 20, Hadith 2556 Arabic reference : Book 20, Hadith 2653
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Legal Punishments
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۸۰۱۴)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحدود ۲۴ (۶۱۴۸)، صحیح مسلم/الحدود ۶ (۱۶۹۹)، سنن ابی داود/الحدود ۲۶ (۴۴۴۶)، سنن الترمذی/االحدود ۱۰ (۱۴۳۶)، موطا امام مالک/الحدود ۱ (۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۷،۶۳،۷۶)، سنن الدارمی/الحدود ۱۵ (۲۳۶۷)