2227 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2227
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى اللَّيْثِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ح وحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ ، قَالَ أَبُو عَوَانَةَ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَأَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ مِثْلَ الطَّعَامِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو گیہوں خریدے تو اس پر قبضہ کے پہلے اس کو نہ بیچے ۔ ابوعوانہ اپنی حدیث میں کہتے ہیں: ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: میں ہر چیز کو گیہوں ہی کی طرح سمجھتا ہوں۔
Hadith in English
It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever buys food, let him not sell it until he has taken full possession of it.' (Sahih) In his narration, (one of the narrators) Abu 'Awanah said: Ibn 'Abbas said: 'I think everything is like food. ' .
English reference : Vol. 3, Book 12, Hadith 2227 Arabic reference : Book 12, Hadith 2312
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Business Transactions
- Takhreej صحیح البخاری/البیوع ۵۴ (۲۱۳۲)،۵۵ (۲۱۳۵)، صحیح مسلم/البیوع ۸ (۱۵۲۵)، سنن ابی داود/البیوع ۶۷ (۳۴۹۷)، سنن الترمذی/البیوع ۵۶ (۱۲۹۱)، سنن النسائی/البیوع ۵۳ (۴۶۰۲)،(تحفة الأشراف:۳۶ ۵۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۱۵،۲۱،۲۵۱،۲۷۰،۲۸۵،۳۵۶،۳۵۷،۳۶۸،۳۶۹)