2170 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2170
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَهَى عَنِ الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ . زَادَ سَهْلٌ، قَالَ سُفْيَانُ: الْمُلَامَسَةُ: أَنْ يَلْمِسَ الرَّجُلُ بِيَدِهِ الشَّيْءَ وَلَا يَرَاهُ وَالْمُنَابَذَةُ، أَنْ يَقُولَ: أَلْقِ إِلَيَّ مَا مَعَكَ وَأُلْقِي إِلَيْكَ مَا مَعِي.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع ملامسہ و منابذہ سے منع کیا ہے۔ سہل نے اتنا مزید کہا ہے کہ سفیان نے کہا کہ ملامسہ یہ ہے کہ آدمی ایک چیز کو ہاتھ سے چھوئے اور اسے دیکھے نہیں، ( اور بیع ہو جائے ) اور منابذہ یہ ہے کہ ہر ایک دوسرے سے کہے کہ جو تیرے پاس ہے میری طرف پھینک دے، اور جو میرے پاس ہے وہ میں تیری طرف پھینکتا ہوں ( اور بیع ہو جائے ) ۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that : the Messenger of Allah (ﷺ) forbade Mulamasah and Munabadhah. (Sahih) Sahl added: Sufyan said: 'Mulamasah means when a man touches something with his hand without seeing it, and Munabadhah means when he says: Toss me what you have, and I will toss you what have. .
English reference : Vol. 3, Book 12, Hadith 2170 Arabic reference : Book 12, Hadith 2254
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Business Transactions
- Takhreej صحیح البخاری/البیوع ۶۲ (۲۱۴۴)،۶۳ (۲۱۴۷)، اللباس ۲۰ (۵۸۲۰)، الاستئذان ۴۲ (۶۲۸۴)، صحیح مسلم/البیوع ۱ (۱۵۱۲)، سنن ابی داود/البیوع ۲۴ (۴۵۱۹)، سنن النسائی/البیوع ۲۴ (۴۵۲۴)،۲۵ (۴۵۲۷)،(تحفة الأشراف:۴۱۵۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۶،۵۹،۶۶،۶۷،۷۱،۹۵)، سنن الدارمی/البیوع ۲۸ (۲۶۰۴)