1995 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1995
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ أَبُو سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثٍ فِي الْفَرَسِ، وَالْمَرْأَةِ، وَالدَّارِ ، قَالَ الزُّهْرِيُّ: فَحَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ، أَنَّ جَدَّتَهُ زَيْنَبَ حَدَّثَتْهُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تَعُدُّ هَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةَ، وَتَزِيدُ مَعَهُنَّ السَّيْف.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہے: گھوڑے، عورت اور گھر میں ۱؎۔ زہری کہتے ہیں: مجھ سے ابوعبیدہ نے بیان کیا کہ ان کی دادی زینب نے ان سے بیان کیا، اور وہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ وہ ان تین چیزوں کو گن کر بتاتی تھیں اور ان کے ساتھ تلوار کا اضافہ کرتی تھیں۔
Hadith in English
It was narrated from Salim, from his father, that: the Messenger of Allah said: Omens are only to be found in three things: a horse, a woman and a house. (Sahih)(One of the narrators) Az-Zuhri said: Abu 'Ubaidah bin 'Abdullah bin Zam'ah said that his mother, Zainab, narrated to him, from Umm Salamah, that she used to list these three, and add to them the sword. .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1995 Arabic reference : Book 9, Hadith 2072
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej حدیث عبد اللہ بن عمر أخرجہ: صحیح مسلم/الطب ۳۴ (۲۲۲۵)،(تحفة الأشراف:۶۸۶۴)، وحدیث أم سلمةٰ، تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۸۲۷۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ۴۷ (۲۸۵۸)، النکاح ۱۷ (۵۰۹۳)، الطب ۴۳ (۵۷۵۳)، سنن ابی داود/الطب ۲۴ (۳۹۲۲)، سنن النسائی/الخیل ۵ (۳۵۹۹)، سنن الترمذی/الادب ۵۸ (۲۸۲۴)، موطا امام مالک/الإستئذان ۸ (۲۲)، مسند احمد (۲/۸،۳۶،۱۱۵،۱۲۶)