1926 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1926
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ؟، فَقَالَ: أَوَ تَفْعَلُونَ لَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوا، فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ نَسَمَةٍ قَضَى اللَّهُ لَهَا، أَنْ تَكُونَ إِلَّا هِيَ كَائِنَةٌ .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عزل کے بارے میں پوچھا: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم لوگ ایسا کرتے ہو؟ ایسا نہ کرنے میں تمہیں کوئی نقصان نہیں ہے، اس لیے کہ جس جان کو اللہ تعالیٰ نے پیدا ہونا مقدر کیا ہے وہ ضرور پیدا ہو گی ۔ ۱؎
Hadith in English
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Kudri said: “A man asked the Messenger of about coitus interruptus. He said: 'Do you do that? If you do not do so, it will not harm; for there is no soul that (SWT) has decreed will exist but it will come into being.' .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1926 Arabic reference : Book 9, Hadith 2001
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۴۱۴۱)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع ۱۰۹ (۲۲۲۹)، العتق ۱۳ (۲۵۴۲)، المغازي ۳۲ (۴۱۳۸)، النکاح ۹۶ (۵۲۱۰)، القدر ۶ (۶۶۰۳)، التوحید ۱۸ (۷۴۰۹)، صحیح مسلم/النکاح ۲۲ (۱۴۳۸)، سنن ابی داود/النکاح ۴۹ (۲۱۷۰)، سنن الترمذی/النکاح ۴۰ (۱۱۳۸)، سنن النسائی/النکاح ۵۵ (۳۳۲۹)، موطا امام مالک/الطلاق ۳۴ (۹۵)، مسند احمد (۲/۲۲،۲۶،۴۷،۴۹،۵۱،۵۳،۵۹،۶۸،۷۲،۷۸،۸۸،۹۳)، سنن الدارمی/النکاح ۳۶ (۲۲۶)