1595 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1595
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَتْ يَهُودِيَّةٌ مَاتَتْ، فَسَمِعَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْكُونَ عَلَيْهَا، قَالَ: فَإِنَّ أَهْلَهَا يَبْكُونَ عَلَيْهَا، وَإِنَّهَا تُعَذَّبُ فِي قَبْرِهَا .
Hadith in Urdu
ایک یہودی عورت کا انتقال ہو گیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو اس پر روتے ہوئے سنا، تو فرمایا: اس کے گھر والے اس پر رو رہے ہیں جب کہ اسے قبر میں عذاب ہو رہا ہے ۔
Hadith in English
It was narrated that ‘Aishah said: “A Jewish woman had died, and the Prophet (ﷺ) heard the weeping for her. He said: ‘Her family is weeping for her, and she is being punished in her grave.’” .
English reference : Vol. 1, Book 6, Hadith 1595 Arabic reference : Book 6, Hadith 1663
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters Regarding Funerals
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۶۲۵۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز ۳۲ (۱۲۸۹)، صحیح مسلم/الجنائز۹ (۹۳۲)، سنن الترمذی/الجنائز ۲۵ (۱۰۰۴)، سنن النسائی/الجنائز۱۵ (۱۸۵۷)، موطا امام مالک/الجنائز۱۲ (۳۷)، مسند احمد (۶/۱۰۷،۲۵۵)