1419 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1419
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، سَمِعَ الْمُغِيرَةَ، يَقُولُ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى تَوَرَّمَتْ قَدَمَاهُ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ، قَالَ: أَفَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے، یہاں تک کہ آپ کے پیروں میں ورم آ گیا، تو عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ بخش دئیے ہیں ( پھر آپ اتنی مشقت کیوں اٹھاتے ہیں ) ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں ( اللہ کا ) شکر گزار بندہ نہ بنوں ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Ziyad bin ‘Ilaqah that he heard Mughirah say: “The Messenger of Allah (ﷺ) stood (in prayer) until his feet became swollen. It was said: ‘O Messenger of Allah, Allah has forgiven you your past and future sins.’ He said: ‘Should I not be a thankful slave?’” .
English reference : Vol. 1, Book 5, Hadith 1419 Arabic reference : Book 5, Hadith 1484
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
- Takhreej صحیح البخاری/التہجد ۶ (۱۱۳۰)، تفسیرالفتح ۲ (۴۸۳۶)، الرقاق ۲۰ (۶۴۷۱)، صحیح مسلم/المنافقین ۱۸ (۲۸۱۹)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۸۸ (۴۱۲)، سنن النسائی/قیام اللیل ۱۵ (۱۶۴۵)،(تحفة الأشراف:۱۱۴۹۸)، مسند احمد (۴/۲۵۱،۲۵۵)