2331 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2331
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُمْرُ أُمَّتِي مِنْ سِتِّينَ سَنَةً إِلَى سَبْعِينَ سَنَةً ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے اکثر لوگوں کی عمر ساٹھ سے ستر سال تک کے درمیان ہو گی“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوصالح کی یہ حدیث جسے وہ ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت کرتے ہیں حسن غریب ہے، ۲- یہ حدیث ابوہریرہ رضی الله عنہ سے اس کے علاوہ کئی اور سندوں سے بھی مروی ہے۔
Hadith in English
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: The lifespan for my Ummah is from sixty years to seventy [years]. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2331 In-book reference : Book 36, Hadith 28 English translation : Vol. 4, Book 10, Hadith 2331
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (حسن صحیح) (یہ حدیث ’’ أعمار أمتي مابین … ‘‘ کے لفظ سے صحیح ہے)
- Baab Chapter: What Has Been Related About 'The Lifespan Of (The Individuals) In This Ummah Is Between Sixty And Seventy [Years]
- Kitab Chapters On Zuhd
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الزہد ۲۷ (۴۲۳۶)، ویأتي عند المؤلف في الدعوات ۱۰۲ (۳۵۵۰) (تحفة الأشراف : ۱۲۸۷۶)