2326 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2326

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بَشِيرٍ أَبِي إِسْمَاعِيل، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ نَزَلَتْ بِهِ فَاقَةٌ فَأَنْزَلَهَا بِالنَّاسِ لَمْ تُسَدَّ فَاقَتُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ نَزَلَتْ بِهِ فَاقَةٌ فَأَنْزَلَهَا بِاللَّهِ فَيُوشِكُ اللَّهُ لَهُ بِرِزْقٍ عَاجِلٍ أَوْ آجِلٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص فاقہ کا شکار ہو اور اس پر صبر نہ کر کے لوگوں سے بیان کرتا پھرے ۱؎ تو اس کا فاقہ ختم نہیں ہو گا، اور جو فاقہ کا شکار ہو اور اسے اللہ کے حوالے کر کے اس پر صبر سے کام لے تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے دیر یا سویر روزی دے“ ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Hadith in English

Abdullah bin Mas'ud narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Whoever suffers from destitution and he beseeches the people for it, his destitution shall not end. And whoever suffers from destitution and he beseeches Allah for it, Allah will send provisions to him, sooner or later. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 2326 In-book reference : Book 36, Hadith 23 English translation : Vol. 4, Book 10, Hadith 2326

Previous

No.2326 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (صحیح) ’’ بموت عاجل أو غني عاجل ‘‘) کے لفظ سے صحیح ہے، صحیح سنن ابی داود ۱۴۵۲، الصحیحة ۲۸۸۷)
  • Baab Chapter: What Has Been Related About Anxiety Over The World And Love For It
  • Kitab Chapters On Zuhd
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الزکاة ۲۹ (۱۶۴۵) (تحفة الأشراف : ۹۳۱۹)، و مسند احمد (۱/۳۸۹)