1702 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1702
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ابْغُونِي ضُعَفَاءَكُمْ، فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِكُمْ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”مجھے اپنے ضعیفوں اور کمزوروں میں تلاش کرو، اس لیے کہ تم اپنے ضعیفوں اور کمزوروں کی ( دعاؤں کی برکت کی ) وجہ سے رزق دیئے جاتے ہو اور تمہاری مدد کی جاتی ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Ad-Darda': That he heard the Prophet (ﷺ) saying: Seek your weak for me. For indeed you sustenance and aid is only by your weak. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1702 In-book reference : Book 23, Hadith 33 English translation : Vol. 3, Book 21, Hadith 1702
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About Seeking Assistance (From Allah) By The Destitute Muslims
- Kitab The Book on Jihad
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الجہاد ۷۷ (۲۵۹۴)، سنن النسائی/الجہاد ۴۳ (۳۱۸۱)، (تحفة الأشراف : ۱۰۹۲۳)، و مسند احمد (۵/۱۹۸)