1615 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1615
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ، وَأُحِبُّ الْفَأْلَ ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا الْفَأْلُ ؟ قَالَ: الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک کی بیماری دوسرے کو لگ جانے اور بدفالی و بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۱؎ اور مجھ کو فال نیک پسند ہے“، لوگوں نے پوچھا: اللہ کے رسول! فال نیک کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا: ”اچھی بات“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: There is no 'Adwa and no Tiyarah, and I like Fa'l. They said: O Messenger of Allah! What is Fa'l? He said: A good statement. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1615 In-book reference : Book 21, Hadith 78 English translation : Vol. 3, Book 19, Hadith 1615
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About At-Tiyarah (Bad Omens)
- Kitab The Book on Military Expeditions
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الطب ۴۴ (۵۷۵۶)، و ۵۴ (۵۷۷۶)، صحیح مسلم/السلام ۳۴۲ (۲۲۲۴)، (تحفة الأشراف : ۱۳۵۸)، و مسند احمد (۳/۱۱۸)