134 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 134
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ ثابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنَ الْمَسْجِدِ قَالَتْ: قُلْتُ: إِنِّي حَائِضٌ، قَالَ: إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَائِشَةَ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَهُوَ قَوْلُ عَامَّةِ أَهْلِ الْعِلْمِ، لَا نَعْلَمُ بَيْنَهُمُ اخْتِلَافًا فِي ذَلِكَ بِأَنْ لَا بَأْسَ أَنْ تَتَنَاوَلَ الْحَائِضُ شَيْئًا مِنَ الْمَسْجِدِ
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مسجد سے مجھے بوریا اٹھا کر دو“، تو میں نے عرض کیا: میں حائضہ ہوں، آپ نے فرمایا: ”تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عائشہ رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عمر اور ابوہریرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- اکثر اہل علم کا یہی قول ہے۔ ہم اس مسئلہ میں کہ ”حائضہ کے مسجد سے کوئی چیز اٹھانے میں کوئی حرج نہیں“ ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں جانتے۔
Hadith in English
Aishah narrated: Allah's Messenger said to me: 'Bring me the Khumrah from the Masjid.' She said: I said: 'I am menstruating.' He said: 'Indeed your menstruation is not in your hand.' .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 134 In-book reference : Book 1, Hadith 134 English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 134
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab (101)Chapter: What Has Been Related About The Menstruating Woman Getting Something From The Masjid
- Kitab The Book on Purification
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحیض ۲ (۲۹۸)، سنن ابی داود/ الطہارة ۱۰۴ (۲۶۱)، سنن النسائی/الطہارة ۱۷۳ (۲۷۲)، والحیض ۱۸ (۳۸۳)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ۱۲۰ (۶۳۲)، (تحفة الأشراف : ۱۷۴۴۶)، مسند احمد (۶/۴۵، ۱۰۱، ۱۱۲، ۱۴۱، ۱۷۳، ۲۱۴، ۲۲۹، ۲۴۵)، سنن الدارمی/الطہارة ۸۱ (۷۹۸)