1137 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1137
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ . قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْهُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ، وَقَدْ رَخَّصَ قَوْمٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ فِي الْعَزْلِ، وقَالَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ: تُسْتَأْمَرُ الْحُرَّةُ فِي الْعَزْلِ وَلَا تُسْتَأْمَرُ الْأَمَةُ.
Hadith in Urdu
ہم عزل کرتے تھے اور قرآن اتر رہا تھا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- جابر رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- یہ حدیث اور بھی کئی طرق سے ان سے مروی ہے، ۳- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کی ایک جماعت نے عزل کی اجازت دی ہے۔ مالک بن انس کا قول ہے کہ آزاد عورت سے عزل کی اجازت لی جائے گی اور لونڈی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔
Hadith in English
Jabir bin Abdullah narrated: We practiced Azl while the Qur'an was being revealed. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1137 In-book reference : Book 11, Hadith 59 English translation : Vol. 2, Book 6, Hadith 1137
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/النکاح ۹۶ (۵۲۰۷)، صحیح مسلم/النکاح (المصدر المذکور) من غیر ہذا الوجہ۔
- Baab Chapter: What Has Been Related About Azl
- Kitab The Book on Marriage
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/النکاح ۹۶ (۵۲۰۸، ۵۲۰۹)، صحیح مسلم/النکاح ۲۲ (۱۴۴۰)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۳۰ (۱۹۲۷)، (تحفة الأشراف : ۲۴۶۸)