97 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 97
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَن رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى قَوْمًا وَأَعْقَابُهُمْ تَلُوحُ، فَقَالَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ، أَسْبِغُوا الْوُضُوءَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قوم کو اس حال میں دیکھا کہ وضو کرنے میں ان کی ایڑیاں ( پانی نہ پہنچنے کی وجہ سے ) خشک تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایڑیوں کو بھگونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے جہنم کی آگ سے تباہی ہے وضو پوری طرح سے کرو ۱؎ ۔
Hadith in English
Abdullah bin Amr reported: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم saw some people (performing ablution) while their heels were dry. He then said: Woe to the heels because of Hell. Perform the ablution in full .
Reference : Sunan Abi Dawud 97 In-book reference : Book 1, Hadith 97 English translation : Book 1, Hadith 97
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Isbagh (To Complete) Al-Wudu’.
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطھارة ۹ (۲۴۱)، سنن النسائی/الطھارة ۸۹ (۱۱۱)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۵۵ (۴۵۰)، مسند احمد (۲/۱۹۳، ۲۰۱، ۲۰۵، ۲۱۱، ۲۲۶)، (تحفة الأشراف: ۸۹۳۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العلم ۳ (۶۰)، ۳۰ (۹۶)، بدون: أسبغوا ... ، (صحیح)