68 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 68
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: اغْتَسَلَ بَعْضُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَفْنَةٍ، فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَتَوَضَّأَ مِنْهَا أَوْ يَغْتَسِلَ، فَقَالَتْ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْمَاءَ لَا يُجْنِبُ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے کسی نے ایک لگن سے ( چلو سے پانی لے لے کر ) غسل جنابت کیا، اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس برتن میں بچے ہوئے پانی سے وضو یا غسل کرنے کے لیے تشریف لائے تو ام المؤمنین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں ناپاک تھی ( اور یہ غسل جنابت کا بچا ہوا پانی ہے ) ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانی ناپاک نہیں ہوتا ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Abbas: One of the wives of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم took a bath from a large bowl. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم wanted to perform ablution or take from the water left over. She said to him: O Prophet of Allah, verily I was sexually defiled. The Prophet said: Water not defiled. .
Reference : Sunan Abi Dawud 68 In-book reference : Book 1, Hadith 68 English translation : Book 1, Hadith 68
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER: Water Does Not Become Junub (Impure).
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الطھارة ۴۸ (۶۵)، سنن النسائی/المیاہ (۳۲۶) بلفظ: ’’لا ینجسہ شيء‘‘، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۳۳ (۳۷۰، ۳۷۱)، (تحفة الأشراف: ۶۱۰۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۳۵، ۲۴۸، ۳۰۸، ۳۳۷)، سنن الدارمی/الطھارة ۵۷ (۷۶۱) (صحیح)