5245 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5245
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: نَزَعَ رَجُلٌ لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ غُصْنَ شَوْكٍ عَنِ الطَّرِيقِ، إِمَّا كَانَ فِي شَجَرَةٍ فَقَطَعَهُ وَأَلْقَاهُ، وَإِمَّا كَانَ مَوْضُوعًا فَأَمَاطَهُ، فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ بِهَا، فَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص نے جس نے کبھی کوئی بھلا کام نہیں کیا تھا کانٹے کی ایک ڈالی راستے پر سے ہٹا دی، یا تو وہ ڈالی درخت پر ( جھکی ہوئی ) تھی ( آنے جانے والوں کے سروں سے ٹکراتی تھی ) اس نے اسے کاٹ کر الگ ڈال دیا، یا اسے کسی نے راستے پر ڈال دیا تھا اور اس نے اسے ہٹا دیا تو اللہ اس کے اس کام سے خوش ہوا اور اسے جنت میں داخل کر دیا ۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: A man never did a good deed but removed a thorny branch from the road; it was either in the tree and someone cut it and threw it on the road, or it was lying in it, he removed it. Allah accepted this good deed of his and brought him into Paradise. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5245 In-book reference : Book 43, Hadith 473 English translation : Book 42, Hadith 5225
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Removing harmful things from the road.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۲۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان۳۲ (۶۵۲)، المظالم ۲۸ (۲۴۷۲)، صحیح مسلم/البر والصلة ۳۶ (۱۹۱۴)، الإمارة ۵۱ (۱۹۱۴)، سنن الترمذی/البر والصلة ۳۸ (۱۹۵۸)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۷ (۳۶۸۲)، موطا امام مالک/صلاة الجماعة ۲ (۶)، مسند احمد (۲/۳۴۱)