5218 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5218
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ، أَبْصَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُقَبِّلُ حُسَيْنًا، فَقَالَ: إِنَّ لِي عَشَرَةً مِنَ الْوَلَدِ، مَا فَعَلْتُ هَذَا بِوَاحِدٍ مِنْهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ .
Hadith in Urdu
اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حسین ( حسین بن علی رضی اللہ عنہما ) کو بوسہ لیتے دیکھا تو کہنے لگے: میرے دس لڑکے ہیں لیکن میں نے ان میں سے کسی سے بھی ایسا نہیں کیا، یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی پر رحم نہیں کیا تو اس پر بھی رحم نہیں کیا جائے گا ( پیار و شفقت رحم ہی تو ہے ) ۔
Hadith in English
Abu Hurairah said; Al-Aqra bin Habib saw that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was kissing Husain. He said: I have ten children and I have never kissed any of them. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: He who does not show tenderness will not be shown tenderness. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5218 In-book reference : Book 43, Hadith 446 English translation : Book 42, Hadith 5199
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: A man kissing his child.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الفضائل ۱۵ (۲۳۱۸)، سنن الترمذی/البر والصلة ۱۲ (۱۹۱۱)، (تحفة الأشراف: ۱۵۱۴۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأدب ۱۷ (۵۹۹۳)، مسند احمد (۲/۲۲۸، ۲۴۱، ۲۶۹، ۵۱۳)