5193 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5193
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَا تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَفَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَمْرٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَبْتُمْ، أَفْشُوا السَّلَامَ بَيْنَكُمْ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے: تم جنت میں نہ جاؤ گے جب تک کہ ایمان نہ لے آؤ، اور تم ( کامل ) مومن نہیں ہو سکتے جب تک کہ تم آپس میں ایک دوسرے سے محبت نہ رکھنے لگو۔ کیا میں تمہیں ایسا کام نہ بتاؤں کہ جب تم اسے کرنے لگو گے تو تم آپس میں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو: آپس میں سلام کو عام کرو ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: By him in whose hand my soul is, you will not enter Paradise until you believe, and you will not believe until you love one another: should I not guide you to something doing which you will love one another: spread out salutation among you. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5193 In-book reference : Book 43, Hadith 421 English translation : Book 42, Hadith 5174
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Spreading salam.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۸۱)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الإیمان ۲۲ (۵۴)، سنن الترمذی/الاستئذان ۱ (۲۶۸۹)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۹ (۶۸)، مسند احمد (۱/۱۶۵، ۲/۳۹۱)