5187 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5187
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّهُ ذَهَبَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَيْنِ أَبِيهِ، فَدَقَقْتُ الْباب، فَقَالَ: مَنْ هَذَا ؟ قُلْتُ: أَنَا، قال: أَنَا أَنَا كَأَنَّهُ كَرِهَهُ .
Hadith in Urdu
وہ اپنے والد کے قرضے کے سلسلے میں گفتگو کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے، تو میں نے دروازہ کھٹکھٹایا، آپ نے پوچھا: کون ہے؟ میں نے کہا: میں ہوں آپ نے فرمایا: میں، میں ( کیا؟ ) گویا کہ آپ نے ( اس طرح غیر واضح جواب دینے ) کو برا جانا۔
Hadith in English
Jabir said that he went to the prophet صلی اللہ علیہ وسلم about the debt of my father. He said: I knocked at the door. He asked: who is there? I replied: it is I. he said: I, as though he disapproved of it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5187 In-book reference : Book 43, Hadith 415 English translation : Book 42, Hadith 5168
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Asking permission to enter by knocking.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاستئذان ۱۷ (۶۲۵۰)، صحیح مسلم/الآداب ۸ (۲۱۵۵)، سنن الترمذی/الاستئذان ۱۸ (۲۷۱۱)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۱۷ (۳۷۰۹)، (تحفة الأشراف: ۳۰۴۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۲۹۸، ۳۲۰، ۳۶۳)، سنن الدارمی/الاستئذان ۲ (۲۶۷۲)