5138 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5138
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِي الْحَارِثُ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَتْ تَحْتِي امْرَأَةٌ، وَكُنْتُ أُحِبُّهَا، وَكَانَ عُمَرُ يَكْرَهُهَا، فَقَالَ لِي: طَلِّقْهَا، فَأَبَيْتُ، فَأَتَى عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: طَلِّقْهَا .
Hadith in Urdu
میرے نکاح میں ایک عورت تھی میں اس سے محبت کرتا تھا اور عمر رضی اللہ عنہ کو وہ ناپسند تھی، انہوں نے مجھ سے کہا کہ تم اسے طلاق دے دو، لیکن میں نے انکار کیا، تو عمر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسے طلاق دے دو ۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Umar: A woman was my wife and I loved her, but Umar hated her. He said to me: Divorce her, but I refused. Umar then went to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and mentioned that to him. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Divorce her. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5138 In-book reference : Book 43, Hadith 366 English translation : Book 42, Hadith 5119
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding honoring one’s parents.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الطلاق ۱۳ (۱۱۸۹)، سنن ابن ماجہ/الطلاق ۳۶ (۲۰۸۸)، (تحفة الأشراف: ۶۷۰۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۰، ۴۲، ۵۳، ۱۷۵)