5127 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5127
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرِحُوا بِشَيْءٍ لَمْ أَرَهُمْ فَرِحُوا بِشَيْءٍ أَشَدَّ مِنْهُ، قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الرَّجُلُ يُحِبُّ الرَّجُلَ عَلَى الْعَمَلِ مِنَ الْخَيْرِ يَعْمَلُ بِهِ وَلَا يَعْمَلُ بِمِثْلِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو کسی چیز سے اتنا خوش ہوتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا جتنا وہ اس بات سے خوش ہوئے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! آدمی ایک آدمی سے اس کے بھلے اعمال کی وجہ سے محبت کرتا ہے اور وہ خود اس جیسا عمل نہیں کر پاتا، تو آپ نے فرمایا: آدمی اسی کے ساتھ ہو گا، جس سے اس نے محبت کی ہے ۱؎ ۔
Hadith in English
Anas bin Malik said: I never saw the Companions of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم so happy about anything as I saw them happy about this thing. A man said: Messenger of Allah! A man loves another man for the good work which he does, but he himself cannot do like it. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: A man will be with those whom he loves. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5127 In-book reference : Book 43, Hadith 355 English translation : Book 42, Hadith 5108
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: When one man loves another because of some good that he sees.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۴۹۵)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/فضائل الصحابة ۶ (۳۶۸۸)، الأدب ۹۵ (۶۱۶۷)، ۹۶ (۶۱۷۱)، صحیح مسلم/البر والصلة ۵۰ (۲۶۳۹)، سنن الترمذی/الزھد ۵۰ (۳۲۸۶)، مسند احمد (۳ /۱۰۴، ۱۱۰، ۱۶۵، ۱۶۸، ۱۷۲، ۱۷۳، ۱۷۸، ۲۰۰، ۲۲۱، ۲۲۸، ۲۶۸)