5116 - سنن أبي داوٴد

Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5116

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْمُعَافَي. ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ وَهَذَا حَدِيثُهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ،‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَذْهَبَ عَنْكُمْ عُبِّيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ وَفَخْرَهَا بِالْآبَاءِ:‏‏‏‏ مُؤْمِنٌ تَقِيٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَفَاجِرٌ شَقِيٌّ:‏‏‏‏ أَنْتُمْ بَنُو آدَمَ وَآدَمُ مِنْ تُرَابٍ لَيَدَعَنَّ رِجَالٌ فَخْرَهُمْ بِأَقْوَامٍ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا هُمْ فَحْمٌ مِنْ فَحْمِ جَهَنَّمَ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ لَيَكُونُنَّ أَهْوَنَ عَلَى اللَّهِ مِنَ الْجِعْلَانِ الَّتِي تَدْفَعُ بِأَنْفِهَا النَّتِنَ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کی نخوت و غرور کو ختم کر دیا اور باپ دادا کا نام لے کر فخر کرنے سے روک دیا، ( اب دو قسم کے لوگ ہیں ) ایک متقی و پرہیزگار مومن، دوسرا بدبخت فاجر، تم سب آدم کی اولاد ہو، اور آدم مٹی سے پیدا ہوئے ہیں ۱؎، لوگوں کو اپنی قوموں پر فخر کرنا چھوڑ دینا چاہیئے کیونکہ ان کے آباء جہنم کے کوئلوں میں سے کوئلہ ہیں ( اس لیے کہ وہ کافر تھے، اور کوئلے پر فخر کرنے کے کیا معنی ) اگر انہوں نے اپنے آباء پر فخر کرنا نہ چھوڑا تو اللہ کے نزدیک اس گبریلے کیڑے سے بھی زیادہ ذلیل ہو جائیں گے، جو اپنی ناک سے گندگی کو ڈھکیل کر لے جاتا ہے ۔

Hadith in English

Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Allah, Most High, has removed from you the pride of the pre-Islamic period and its boasting in ancestors. One is only a pious believer or a miserable sinner. You are sons of Adam, and Adam came from dust. Let the people cease to boast about their ancestors. They are merely fuel in Jahannam; or they will certainly be of less account with Allah than the beetle which rolls dung with its nose. .

Reference : Sunan Abi Dawud 5116 In-book reference : Book 43, Hadith 344 English translation : Book 42, Hadith 5097

Previous

No.5116 to 5274

Next
  • Book Name Sunnan e Abu Dawood
  • Hadees Status صحیح
  • Baab CHAPTER: Regarding boasting of one’s lineage.
  • Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/المناقب ۷۵ (۳۹۵۶)، (تحفة الأشراف: ۱۴۳۳۳)