5068 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5068
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ: اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ، وَإِذَا أَمْسَى قَالَ: اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو فرماتے: «اللهم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك النشور» اے اللہ ہم نے صبح کی تیرے نام پر اور شام کی تیرے نام پر، جیتے ہیں تیرے نام پر، مرتے ہیں تیرے نام پر، اور مر کر تیرے ہی پاس ہمیں پلٹ کر جانا ہے اور جب شام کرتے تو فرماتے: «اللهم بك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك النشور» اے اللہ! ہم نے تیرے ہی نام پر شام کی، اور تیرے ہی نام پر ہم جیتے ہیں، تیرے ہی نام پر مرتے ہیں اور تیری ہی طرف ہمیں پلٹ کر جانا ہے ۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم used to say in the morning: O Allah, by Thee we come to the morning, by Thee we come to the evening, by Thee are we resurrected. In the evening he would say: O Allah, by Thee we come to the evening, by Thee we die, and to Thee are we resurrected. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5068 In-book reference : Book 43, Hadith 296 English translation : Book 42, Hadith 5050
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What to say when waking up.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۲۷۵۶)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الدعوات ۱۳ (۳۳۹۱)، سنن ابن ماجہ/الدعاء ۱۴ (۳۸۶۸)، مسند احمد (۲/۳۵۴، ۵۲۲)