4945 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4945
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ، قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: لِلَّهِ وَكِتَابِهِ وَرَسُولِهِ وَأَئِمَّةِ الْمُؤْمِنِينَ وَعَامَّتِهِمْ، أَوْ أَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سمع و طاعت پر بیعت کی، اور یہ کہ میں ہر مسلمان کا خیرخواہ ہوں گا، راوی کہتے ہیں: وہ ( یعنی جریر ) جب کوئی چیز بیچتے یا خریدتے تو فرما دیتے: ہم جو چیز تم سے لے رہے ہیں، وہ ہمیں زیادہ محبوب و پسند ہے اس چیز کے مقابلے میں جو ہم تمہیں دے رہے ہیں، اب تم چاہو بیچو یا نہ بیچو، خریدو یا نہ خریدو۔
Hadith in English
Narrated Jarir: I swore allegiance to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم promising to hear and obey, and behave sincerely towards every Muslim. Abu Zurah said: Whenever he sold and bought anything, he would say: What we took from you is dearer to us than what we gave you. So choose (as you like). .
Reference : Sunan Abi Dawud 4945 In-book reference : Book 43, Hadith 173 English translation : Book 42, Hadith 4927
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding sincere counsel.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/ البیعة ۶ (۴۱۶۲)، (تحفة الأشراف: ۳۲۳۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الإیمان ۴۲(۵۷)، مواقیت الصلاة ۳ (۵۲۴)، الزکاة ۲ (۱۴۰۱)، البیوع ۶۸ (۲۱۵۷)، الشروط ۱ (۲۷۰۵)، الأحکام ۴۳ (۷۲۰۴)، صحیح مسلم/الإیمان ۴۳ (۵۶)، سنن الترمذی/البر ۱۷ (۱۹۲۵)، مسند احمد (۴/ ۳۵۸، ۳۶۱، ۳۶۴، ۳۶۵)