4910 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4910
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا وَلَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دوسرے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے ۱؎ ۔
Hadith in English
Anas bin Malik reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Do not hate each other ; do not envy each other; do not desert each other; and be the servants of Allah as brethren. It is not allowable for a Muslim to keep apart from his brother for more than three days. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4910 In-book reference : Book 43, Hadith 138 English translation : Book 42, Hadith 4892
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding a man abandoning his brother.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأدب ۵۷ (۶۰۶۵)، ۶۲ (۶۰۷۶)، صحیح مسلم/البر والصلة ۷ (۲۵۵۹)، (تحفة الأشراف: ۱۵۳۰)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البر والصلة ۲۴ (۱۹۳۵)، مسند احمد (۳/۱۹۹)، موطا امام مالک/ حسن الخلق ۴ (۱۴)