4740 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4740
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، قَالَ: أخبرنا أَبُو رَجَاءٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَةِ مُحَمَّدٍ، فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَيُسَمَّوْنَ الْجَهَنَّمِيِّينَ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کچھ لوگ جہنم سے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی سفارش پر نکالے جائیں گے، وہ جنت میں داخل ہوں گے، اور وہ «جهنميين» جہنمی کہہ کر پکارے جائیں گے ۔
Hadith in English
Imran bin Husain reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: People will come forth from Hell by Muhammad’s intercession, will enter paradise and be named Jahannamis. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4740 In-book reference : Book 42, Hadith 145 English translation : Book 41, Hadith 4722
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Intercession.
- Kitab Model Behavior of the Prophet (Kitab Al-Sunnah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرقاق ۵۱ (۶۵۶۶)، سنن الترمذی/صفة جہنم ۱۰ (۲۶۰۰)، سنن ابن ماجہ/الزھد ۳۷ (۴۳۱۵)، (تحفة الأشراف: ۱۰۸۷۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۴۳۴)