4689 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4689
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ الْأَنْطَاكِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاق الْفَزَارِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زانی زنا کے وقت مومن نہیں رہتا، چور چوری کے وقت مومن نہیں رہتا، شرابی شراب پیتے وقت مومن نہیں رہتا ( یعنی ایمان اس سے جدا ہو جاتا ہے پھر بعد میں واپس آ جاتا ہے ) توبہ کا دروازہ اس کے بعد بھی کھلا ہوا ہے ( یعنی اگر توبہ کر لے تو توبہ قبول ہو جائے گی اللہ بخشنے والا ہے ) ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: When one commits fornication, one is not a believer ; when one steals, one is not a believer ; when one drinks, one is not a believer ; and repentance is placed before him. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4689 In-book reference : Book 42, Hadith 94 English translation : Book 41, Hadith 4672
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Proof Of Increase And Decrease Of Faith.
- Kitab Model Behavior of the Prophet (Kitab Al-Sunnah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المظالم ۳۰ (۲۴۷۵)، الأشربة ۱ (۵۵۷۸)، الحدود ۱ (۶۷۷۲)، صحیح مسلم/الإیمان ۲۳ (۵۷)، سنن الترمذی/الإیمان ۱۱ (۲۶۲۵)، سنن النسائی/قطع السارق ۱ (۴۸۷۴)، الأشربة ۴۲ (۵۶۶۲، ۵۶۶۳)، (تحفة الأشراف: ۱۴۸۶۳، ۱۲۴۸۹)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الأشربة ۱۱ (۲۱۵۲)، الأضاحی ۲۳ (۲۰۳۷)