4427 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4427
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، حَدَّثَنِي يَعْلَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح حَدَّثَنَازُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَعُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ يَعْلَى يَعْنِي ابْنَ حَكِيمٍيُحَدِّثُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ: لَعَلَّكَ قَبَّلْتَ أَوْ غَمَزْتَ أَوْ نَظَرْتَ ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: أَفَنِكْتَهَا ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَعِنْدَ ذَلِكَ أَمَرَ بِرَجْمِهِ ، وَلَمْ يَذْكُرْ مُوسَى: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَهَذَا لَفْظُ وَهْبٍ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ سے فرمایا: شاید تو نے بوسہ لیا ہو گا، یا ہاتھ سے چھوا ہو گا، یا دیکھا ہو گا؟ انہوں نے کہا: نہیں، ایسا نہیں ہوا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر کیا تم نے اس سے جماع کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، تو اس اقرار کے بعد آپ نے انہیں رجم کرنے کا حکم دیا۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to Maiz ibn Malik: Perhaps you kissed, or squeezed, or looked. He said: No. He then said: Did you have intercourse with her? He said: Yes. On the (reply) he (the Prophet) gave order that he should be stoned to death. The narrator did not mention on the authority of Ibn Abbas . This is Wahb's version. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4427 In-book reference : Book 40, Hadith 77 English translation : Book 39, Hadith 4413
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Stoning of Ma’iz bin Malik.
- Kitab Prescribed Punishments (Kitab Al-Hudud)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: خ /الحدود ۲۸ (۶۸۲۴)، (تحفة الأشراف: ۶۲۷۶، ۱۹۱۲۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد ( ۱/۲۳۸، ۲۷۰)