43 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 43
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْوَاسِطِيَّ، عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ حَائِطًا وَمَعَهُ غُلَامٌ مَعَهُ مِيضَأَةٌ وَهُوَ أَصْغَرُنَا، فَوَضَعَهَا عِنْدَ السِّدْرَةِ، فَقَضَى حَاجَتَهُ، فَخَرَجَ عَلَيْنَا وَقَدِ اسْتَنْجَى بِالْمَاءِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک باغ کے اندر تشریف لے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک لڑکا تھا جس کے ساتھ ایک لوٹا تھا، وہ ہم میں سب سے کم عمر تھا، اس نے اسے بیر کے درخت کے پاس رکھ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت سے فارغ ہوئے تو پانی سے استنجاء کر کے ہمارے پاس آئے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم entered a park. He was accompanied by a boy who had a jug of water with him. He was the youngest of us. He placed it near the lote-tree. He ( the Prophet, صلی اللہ علیہ وسلم ) relieved himself. He came to us after he had cleansed himself with water. .
Reference : Sunan Abi Dawud 43 In-book reference : Book 1, Hadith 43 English translation : Book 1, Hadith 43
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Cleansing With Water After Relieving Oneself.
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۱۵ (۱۵۰)، ۱۶ (۱۵۱)، ۱۷ (۱۵۲)، ۵۶ (۲۱۷)، الصلاة ۹۳ (۵۰۰)، صحیح مسلم/الطھارة ۲۱ (۲۷۰، ۲۷۱)، سنن النسائی/الطھارة ۴۱ (۴۵)، (تحفة الأشراف: ۱۰۹۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۷۱) (صحیح)