4043 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4043
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يُحَدِّثُ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أُهْدِيَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةٌ سِيَرَاءُ فَأَرْسَلَ بِهَا إِلَيَّ، فَلَبِسْتُهَا فَأَتَيْتُهُ فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ، وَقَالَ: إِنِّي لَمْ أُرْسِلْ بِهَا إِلَيْكَ لِتَلْبَسَهَا، وَأَمَرَنِي فَأَطَرْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ریشمی دھاری دار جوڑا ہدیہ دیا گیا تو آپ نے اسے میرے پاس بھیج دیا، میں اسے پہن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا، تو میں نے آپ کے چہرہ مبارک پر ناراضگی دیکھی آپ نے فرمایا: میں نے اسے اس لیے نہیں بھیجا تھا کہ تم اسے ( خود ) پہنو آپ نے مجھے حکم دیا، تو میں نے اسے اپنی عورتوں میں تقسیم کر دیا۔
Hadith in English
Ali said: A robe containing silk was presented to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. He then sent it to me. I wore it and came to him. I saw him looking angry in his face. He then said: I did not send it to you to wear. He ordered me and I divided it among my women. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4043 In-book reference : Book 34, Hadith 24 English translation : Book 33, Hadith 4032
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Has Been Reported About Wearing Silk.
- Kitab Clothing (Kitab Al-Libas)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/اللباس ۲ (۲۰۷۱)، سنن النسائی/الزینة ۳۰ (۵۳۰۰)، (تحفة الأشراف: ۱۰۳۲۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس ۳۰ (۵۸۴۰)، مسند احمد (۱/۹۰، ۱۳۹، ۱۵۳)