3561 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3561
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ، ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِيَ، فَقَالَ هُوَ: أَمِينُكَ لَا ضَمَانَ عَلَيْهِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لینے والے ہاتھ کی ذمہ داری ہے کہ جو لیا ہے اسے واپس کرے پھر حسن بھول گئے اور یہ کہنے لگے کہ جس کو تو مانگنے پر چیز دے تو وہ تمہاری طرف سے اس چیز کا امین ہے ( اگر وہ چیز خود سے ضائع ہو جائے تو اس پر کوئی تاوان ( معاوضہ و بدلہ ) نہ ہو گا۔
Hadith in English
Narrated Samurah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: The hand which takes is responsible till it pays. Then al-Hasan forgot and said: (If you give something on loan to a man), he is your depositor ; there is no compensation (for it) on him. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3561 In-book reference : Book 24, Hadith 146 English translation : Book 23, Hadith 3554
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER: Regarding Liability For Something Borrowed.
- Kitab Wages (Kitab Al-Ijarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/البیوع ۳۹ (۱۲۶۶)، سنن ابن ماجہ/الصدقات ۵ (۲۴۰۰)، (تحفة الأشراف: ۴۵۸۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۲، ۱۳)، سنن الدارمی/البیوع ۵۶ (۲۶۳۸)