3505 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3505
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْ زَكَرِيَّا، حَدَّثَنَا عَامِرٌ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: بِعْتُهُ يَعْنِي بَعِيرَهُ، مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاشْتَرَطْتُ حُمْلَانَهُ إِلَى أَهْلِي، قَالَ فِي آخِرِهِ: تُرَانِي إِنَّمَا مَاكَسْتُكَ لِأَذْهَبَ بِجَمَلِكَ خُذْ جَمَلَكَ وَثَمَنَهُ فَهُمَا لَكَ .
Hadith in Urdu
میں نے اسے ( یعنی اپنا ) اونٹ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیچا اور اپنے سامان سمیت سوار ہو کر اپنے اہل تک پہنچنے کی شرط لگا لی، اور اخیر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم سمجھتے ہو کہ میں قیمت کم کرا رہا ہوں تاکہ کم ہی پیسے میں تمہارے اونٹ ہڑپ کر لے جاؤں، جاؤ تم اپنا اونٹ بھی لے جاؤ اور اونٹ کی قیمت بھی، یہ دونوں چیزیں تمہاری ہیں ۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin Abdullah: I sold it, that is, camel, to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم, but I made the stipulation that I should be allowed to ride it to home. At the end he (the Prophet) said: Do you think that I made this transaction with you so that I take your camel ? Take your camel and its price; both are yours. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3505 In-book reference : Book 24, Hadith 90 English translation : Book 23, Hadith 3498
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Conditions In Sales.
- Kitab Wages (Kitab Al-Ijarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۳۴ (۲۰۹۷)، الاستقراض ۱ (۲۳۸۵)، ۱۸ (۲۴۰۶)، المظالم ۲۶ (۲۴۷۰)، الشروط ۴ (۲۷۱۸)، الجھاد ۴۹ (۲۸۶۱)، ۱۱۳ (۲۹۶۷)، صحیح مسلم/البیوع ۴۲ (۷۱۵)، الرضاع ۱۶ (۷۱۵)، سنن الترمذی/البیوع ۳۰ (۱۲۵۳)، سنن النسائی/البیوع ۷۵ (۴۶۴۱)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۲۹ (۲۲۰۵)، (تحفة الأشراف: ۲۳۴۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۲۹۹، ۳۹۲)