3497 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3497
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، وَهَذَا لَفْظُ مُسَدَّدٍ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اشْتَرَى أَحَدُكُمْ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ، حَتَّى يَقْبِضَهُ ، قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ: حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ، زَادَ مُسَدَّدٌ قَالَ: وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَأَحْسِبُ أَنَّ كُلَّ شَيْءٍ مِثْلَ الطَّعَامِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی گیہوں خریدے تو جب تک اسے اپنے قبضہ میں نہ کر لے، نہ بیچے ۔ سلیمان بن حرب نے اپنی روایت میں ( «حتى يقبضه» کے بجائے ) «حتى يستوفيه» روایت کیا ہے۔ مسدد نے اتنا اضافہ کیا ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں سمجھتا ہوں کہ گیہوں کی طرح ہر چیز کا حکم ہے ( جو چیز بھی کوئی خریدے جب تک اس پر قبضہ نہ کر لے دوسرے کے ہاتھ نہ بیچے ) ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Ibn Abbas: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: If anyone buys a grain, he should not sell it until he takes possession of it. Sulaiman bin Harb said: Until he receives it in full. Musaddad added: Ibn Abbas said: And I think that everything is like grain. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3497 In-book reference : Book 24, Hadith 82 English translation : Book 23, Hadith 3490
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Selling Food Before Taking Possession Of It.
- Kitab Wages (Kitab Al-Ijarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/ البیوع ۵۵ (۲۱۳۵)، صحیح مسلم/ البیوع ۸ (۱۵۲۵)، سنن الترمذی/ البیوع ۵۶ (۱۲۹۱)، سنن النسائی/ البیوع ۵۳ (۴۶۰۲)، سنن ابن ماجہ/ التجارات ۳۷ (۲۲۲۷)، (تحفة الأشراف: ۵۷۳۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۱۵، ۲۲۱، ۲۷۰، ۲۸۵)