3493 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3493
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَر، أَنَّهُ قَالَ: كُنَّا فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَاعُ الطَّعَامَ، فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِهِ مِنَ الْمَكَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاهُ فِيهِ إِلَى مَكَانٍ سِوَاهُ، قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ يَعْنِي جُزَافًا.
Hadith in Urdu
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غلہ خریدتے تھے، تو آپ ہمارے پاس ( کسی شخص کو ) بھیجتے وہ ہمیں اس بات کا حکم دیتا کہ غلہ اس جگہ سے اٹھا لیا جائے جہاں سے ہم نے اسے خریدا ہے اس سے پہلے کہ ہم اسے بیچیں یعنی اندازے سے۔
Hadith in English
Narrated Ibn Umar: During the time of Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم we used to buy grain, and he sent a man to us who ordered us to move it from the spot where we had bought it to some other place, before we sold it without weighing or measuring it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3493 In-book reference : Book 24, Hadith 78 English translation : Book 23, Hadith 3486
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Selling Food Before Taking Possession Of It.
- Kitab Wages (Kitab Al-Ijarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/البیوع ۸ (۱۵۲۷)، سنن النسائی/البیوع ۵۵ (۴۶۰۹)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۳۱ (۲۲۲۹)، (تحفة الأشراف: ۸۳۷۱)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع ۵۴ (۲۱۳۱)، ۵۶ (۲۱۳۷)، ۷۲ (۲۱۶۶)، موطا امام مالک/البیوع ۱۹ (۴۲)، مسند احمد (۱/۵۶، ۱۱۲، ۲/۷، ۱۵، ۲۱، ۴۰، ۵۳، ۱۴۲، ۱۵۰، ۱۵۷)