3474 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3474
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: رَجُلٌ مَنَعَ ابْنَ السَّبِيلِ فَضْلَ مَاءٍ عِنْدَهُ، وَرَجُلٌ حَلَفَ عَلَى سِلْعَةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ، يَعْنِي كَاذِبًا، وَرَجُلٌ بَايَعَ إِمَامًا فَإِنْ أَعْطَاهُ وَفَى لَهُ، وَإِنْ لَمْ يُعْطِهِ لَمْ يَفِ لَهُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین اشخاص ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بات نہ کرے گا: ایک تو وہ شخص جس کے پاس ضرورت سے زیادہ پانی ہو اور وہ مسافر کو دینے سے انکار کر دے، دوسرا وہ شخص جو اپنا سامان بیچنے کے لیے عصر بعد جھوٹی قسم کھائے، تیسرا وہ شخص جو کسی امام ( و سربراہ ) سے ( وفاداری کی ) بیعت کرے پھر اگر امام اسے ( دنیاوی مال و جاہ ) سے نوازے تو اس کا وفادار رہے، اور اگر اسے کچھ نہ دے تو وہ بھی عہد کی پاسداری نہ کرے ۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: There are three people who Allah will not address on the Day of Judgement: a man who prevents traveller from the excess water which he has with him; and a man who swears for the goods (for sale) after the afternoon prayer, that is, (he swears) falsely; and a man who takes the oath of allegiance to a ruler (imam); if he gives him (something), he fullfils (the oath of allegiance) to him, if he does not give him (anything), he does not fulfill it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3474 In-book reference : Book 24, Hadith 59 English translation : Book 23, Hadith 3467
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Withholding Water.
- Kitab Wages (Kitab Al-Ijarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/السیر ۳۵ (۱۵۹۵)، (تحفة الأشراف: ۱۲۴۷۲)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الشھادات ۲۲ (۲۶۷۲)، الأحکام ۴۸ (۷۲۱۲)، المساقاة ۱۰ (۲۳۶۹)، صحیح مسلم/الإیمان ۴۶ (۱۰۸)، سنن النسائی/البیوع ۶ (۴۴۶۷)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۳۰ (۲۲۰۷)، الجھاد ۴۲ (۲۸۷۰)، مسند احمد (۲/۲۵۳، ۴۸۰)