3469 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3469
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: أُصِيبَ رَجُلٌ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثِمَارٍ ابْتَاعَهَا فَكَثُرَ دَيْنُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَصَدَّقُوا عَلَيْهِ، فَتَصَدَّقَ النَّاسُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ وَفَاءَ دَيْنِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذُوا مَا وَجَدْتُمْ وَلَيْسَ لَكُمْ إِلَّا ذَلِكَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک شخص کے پھلوں پر جسے اس نے خرید رکھا تھا کوئی آفت آ گئی چنانچہ اس پر بہت سارا قرض ہو گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے خیرات دو تو لوگوں نے اسے خیرات دی، لیکن خیرات اتنی اکٹھا نہ ہوئی کہ جس سے اس کے تمام قرض کی ادائیگی ہو جاتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس کے قرض خواہوں سے ) فرمایا: جو پا گئے وہ لے لو، اس کے علاوہ اب کچھ اور دینا لینا نہیں ہے ۱؎ ( یہ گویا مصیبت میں تمہاری طرف سے اس کے ساتھ رعایت و مدد ہے ) ۔
Hadith in English
Narrated Abu Saeed Al Khudri: In the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم a man suffered loss affecting fruits he had bought and owed a large debt, so the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Give him sadaqah (alms). So the people gave him sadaqah (alms), but as that was not enough to pay the debt in full, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Take what you find. But that is all you may have. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3469 In-book reference : Book 24, Hadith 54 English translation : Book 23, Hadith 3462
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Cancelling The Deal In The Event Of Blight.
- Kitab Wages (Kitab Al-Ijarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساقاة ۴ (۱۵۵۶)، سنن الترمذی/الزکاة ۲۴ (۶۵۵)، سنن النسائی/البیوع ۲۸ (۴۵۳۴)، ۹۳ (۴۶۸۲)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ۲۵، (۲۳۵۶)، (تحفة الأشراف: ۴۲۷۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۵۶، ۵۸)