3302 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3302
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْأَحْوَلُ، أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِإِنْسَانٍ يَقُودُهُ بِخِزَامَةٍ فِي أَنْفِهِ، فَقَطَعَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ، وَأَمَرَهُ أَنْ يَقُودَهُ بِيَدِهِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کا طواف کرتے ہوئے ایک ایسے انسان کے پاس سے گزرے جس کی ناک میں ناتھ ڈال کر لے جایا جا رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس کی ناتھ کاٹ دی، اور حکم دیا کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر لے جاؤ۔
Hadith in English
Narrated Ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم while going round the Kabah passed a man who was led with a ring of bridle in his nose. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم cut it off with his hand and ordered to lead him by catching his hand. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3302 In-book reference : Book 22, Hadith 61 English translation : Book 21, Hadith 3296
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: The View That Atonement Is Necessary If A Man Vows To Disobey Allah.
- Kitab Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۶۵ (۱۶۲۰)، ۶۶ (۱۶۲۱)، الأیمان ۳۱ (۶۷۰۳)، سنن النسائی/الحج ۱۳۵ (۲۹۲۳) الأیمان ۲۹ (۳۸۴۱، ۳۸۴۲)، (تحفة الأشراف: ۵۷۰۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۶۴)