3276 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3276
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ، فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، إِلَّا كَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي، وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، أَوْ قَالَ: إِلَّا أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَكَفَّرْتُ يَمِينِي .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم اللہ کی میں کسی بات کی قسم کھا لوں اور پھر بھلائی اس کے خلاف میں دیکھوں تو ان شاءاللہ میں اپنی قسم توڑ کر کفارہ دے دوں گا اور اسے اختیار کر لوں گا جس میں بھلائی ہو گی یا کہا: میں اسے اختیار کر لوں گا جس میں بھلائی ہو گی اور اپنی قسم توڑ کر کفارہ دے دوں گا ۔
Hadith in English
Narrated Abu Burdah: On the authority of his father that the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: I swear by Allah that if Allah wills I shall swear on an oath and then consider something else to be better than it without making atonement for my oath and doing the thing that is better. Or he said (according to another version): But doing the thing that is better and making atonement for my oath. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3276 In-book reference : Book 22, Hadith 35 English translation : Book 21, Hadith 3270
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Breaking The Oath When That Is Better.
- Kitab Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الخمس ۱۵ (۳۱۳۳)، المغازي ۷۴ (۴۳۸۵)، الصید ۲۶ (۵۵۱۷)، الأیمان ۱ (۶۶۲۱)، ۴ (۶۶۴۹)، ۱۸ (۶۶۸۰)، کفارات الأیمان ۹ (۶۷۱۸)، ۱۰ (۶۷۱۹)، التوحید ۵۶ (۷۵۵۵)، صحیح مسلم/الأیمان ۳ (۱۶۴۹)، سنن النسائی/الأیمان ۱۴ (۳۸۱۱)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۷ (۲۱۰۷)، (تحفة الأشراف: ۹۱۲۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۹۸، ۴۰۱، ۴۰۴، ۴۱۸)