3196 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3196
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاق، عَنِ الشَّعْبِيِّ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَبْرٍ رَطْبٍ، فَصَفُّوا عَلَيْهِ، وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا ، فَقُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: مَنْ حَدَّثَكَ ؟ قَالَ: الثِّقَةُ مَنْ شَهِدَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک نئی قبر پر سے ہوا، تو لوگوں نے اس پر صف بندی کی آپ نے ( نماز پڑھائی اور ) چار تکبیریں کہیں۔ ابواسحاق کہتے ہیں: میں نے شعبی سے پوچھا: آپ سے یہ حدیث کس نے بیان کی؟ انہوں نے کہا: ایک معتبر آدمی نے جو اس وقت موجود تھے، یعنی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے۔
Hadith in English
Narrated Al-Shabi: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم passed a grave dug freshly. They arranged a row and uttered four takbirs over it. I asked al-Shabi: Who told you ? He replied: A reliable person whom Abdullah bin Abbas attended. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3196 In-book reference : Book 21, Hadith 108 English translation : Book 20, Hadith 3190
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Saying The Takbir Over The Deceased.
- Kitab Funerals (Kitab Al-Jana'iz)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۶۱ (۸۵۷)، والجنائز ۵ (۱۲۴۷)، ۵۴ (۱۳۱۹)، ۵۵ (۱۳۲۲)، ۵۹ (۱۳۲۶)، ۶۶ (۱۳۳۶)، ۶۹ (۱۳۴۰)، صحیح مسلم/الجنائز ۲۳ (۹۵۴)، سنن الترمذی/الجنائز ۴۷ (۱۰۳۷)، سنن النسائی/الجنائز ۹۴ (۲۰۲۵)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۳۲ (۱۵۳۰)، (تحفة الأشراف: ۵۷۶۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۲۴، ۲۸۳، ۳۳۸)