3181 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3181
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ، فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا إِلَيْهِ، وَإِنْ تَكُ سِوَى ذَلِكَ، فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنازہ لے جانے میں جلدی کیا کرو کیونکہ اگر وہ نیک ہے تو تم اسے نیکی کی طرف پہنچانے میں جلدی کرو گے اور اگر نیک نہیں ہے تو تم شر کو جلد اپنی گر دنوں سے اتار پھینکو گے ۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Walk quickly with a funeral, for if the dead person was good it is a good condition to which you are sending him on, but it he was otherwise it is an evil of which you are riding yourselves. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3181 In-book reference : Book 21, Hadith 93 English translation : Book 20, Hadith 3175
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Hastening With The Janazah.
- Kitab Funerals (Kitab Al-Jana'iz)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ۵۱ (۱۳۱۵)، صحیح مسلم/الجنائز ۱۶ (۹۴۴)، سنن الترمذی/الجنائز ۳۰ (۱۰۱۵)، سنن النسائی/الجنائز ۴۴ (۱۹۰۹)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۱۵ (۱۴۷۷)، (تحفة الأشراف: ۱۳۱۲۴)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجنائز ۱۶ (۵۶)، مسند احمد (۲/۲۴۰)