3172 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3172
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ، فَقُومُوا لَهَا حَتَّى تُخَلِّفَكُمْ، أَوْ تُوضَعَ .
Hadith in Urdu
وہ اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جب تم جنازے کو دیکھو تو ( اس کے احترام میں ) کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تم سے آگے گزر جائے یا ( زمین پر ) رکھ دیا جائے ۔
Hadith in English
Narrated Amir bin Rabiah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: When you see a funeral, stand up for it till it leaves you behind or it is placed (on the ground). .
Reference : Sunan Abi Dawud 3172 In-book reference : Book 21, Hadith 84 English translation : Book 20, Hadith 3166
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Standing Up For A Funeral.
- Kitab Funerals (Kitab Al-Jana'iz)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ۴۶ (۱۳۰۷)، ۴۷ (۱۳۰۸)، صحیح مسلم/الجنائز ۲۴ (۹۵۸)، سنن الترمذی/الجنائز ۵۱ (۱۰۴۲)، سنن النسائی/الجنائز ۴۵ (۱۹۱۶)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۳۵ (۱۵۴۲)، (تحفة الأشراف: ۵۰۴۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۴۵، ۴۴۶، ۴۴۷)