3165 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3165
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنَّا حَمَلْنَا الْقَتْلَى يَوْمَ أُحُدٍ لِنَدْفِنَهُمْ، فَجَاءَ مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تَدْفِنُوا الْقَتْلَى فِي مَضَاجِعِهِمْ، فَرَدَدْنَاهُمْ .
Hadith in Urdu
غزوہ احد کے روز ہم نے مقتولین کو کسی اور جگہ لے جا کر دفن کرنے کے لیے اٹھایا ہی تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے آ کر اعلان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حکم فرماتے ہیں کہ مقتولین کو ان کی مضاجع شہادت گاہوں میں دفن کرو، تو ہم نے ان کو انہیں کی جگہوں پر لوٹا دیا۔
Hadith in English
Narrated Jabir ibn Abdullah: On the day of Uhud we brought the martyrs to bury them (at another place), but the crier of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم came and said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم has commanded you to bury the martyrs at the place where they fell. So we took them back. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3165 In-book reference : Book 21, Hadith 77 English translation : Book 20, Hadith 3159
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Moving The Deceased From One Land To Another - Which Is Disliked.
- Kitab Funerals (Kitab Al-Jana'iz)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الجھاد ۳۷ (۱۷۱۷)، سنن النسائی/الجنائز ۸۳ (۲۰۰۶)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۲۸ (۱۵۱۶)، (تحفة الأشراف: ۳۱۱۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۲۹۷، ۳۰۳، ۳۰۸، ۳۹۷)، سنن الدارمی/المقدمة ۷ (۴۶)