2824 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2824
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ مُرَيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ أَحَدُنَا أَصَابَ صَيْدًا، وَلَيْسَ مَعَهُ سِكِّينٌ أَيَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَشِقَّةِ الْعَصَا، فَقَالَ: أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
Hadith in Urdu
میں نے پوچھا: اللہ کے رسول! اگر ہم میں سے کسی کو کوئی شکار مل جائے اور اس کے پاس چھری نہ ہو تو کیا وہ سفید ( دھار دار ) پتھر یا لاٹھی کے پھٹے ہوئے ٹکڑے سے ( اس شکار کو ) ذبح کر لے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بسم اللہ اکبر کہہ کر ( اللہ کا نام لے کر ) جس چیز سے چاہے خون بہا دو ۔
Hadith in English
Narrated Adi ibn Hatim: I said: Messenger of Allah, tell me when one of us catches game and has no knife; may he slaughter with a flint and a splinter of stick. He said: Cause the blood to flow with whatever you like and mention Allah's name. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2824 In-book reference : Book 16, Hadith 37 English translation : Book 15, Hadith 2818
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Slaughtering With Marwah.
- Kitab Sacrifice (Kitab Al-Dahaya)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الصید۲۰ (۴۳۰۹)، الضحایا ۱۸(۴۴۰۶)، سنن ابن ماجہ/الذبائح ۵ (۳۱۷۷)، (تحفة الأشراف: ۹۸۷۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۵۶، ۲۵۸، ۳۷۷)