2798 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2798
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طُعْمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَأَعْطَانِي عَتُودًا جَذَعًا،: فَرَجَعْتُ بِهِ إِلَيْهِ، فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّهُ جَذَعٌ، قَالَ: ضَحِّ بِهِ، فَضَحَّيْتُ بِهِ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام میں قربانی کے جانور تقسیم کئے تو مجھ کو ایک بکری کا بچہ جو جذع تھا ( یعنی دوسرے سال میں داخل ہو چکا تھا ) دیا، میں اس کو لوٹا کر آپ کے پاس لایا اور میں نے کہا کہ یہ جذع ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی قربانی کر ڈالو ، تو میں نے اسی کی قربانی کر ڈالی۔
Hadith in English
Narrated Zayd ibn Khalid al-Juhani: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم distributed sacrificial animals among his Companions. He gave me a kid (of less than a year). I took it to him and said: This is a kid. He said: Sacrifice it. so I sacrificed it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2798 In-book reference : Book 16, Hadith 11 English translation : Book 15, Hadith 2792
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Is Allowed Regarding Age For The Udhiyyah (Sacrifice).
- Kitab Sacrifice (Kitab Al-Dahaya)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۳۷۵۱)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوکالة ۱ (۲۳۰۰)، والشرکة ۱۲ (۲۵۰۰)، والأضاحي ۲، (۵۵۴۷) ۷ (۵۵۵۵)، صحیح مسلم/الأضاحي ۲ (۱۹۶۵)، سنن الترمذی/الأضاحي ۷ (۱۵۰۰)، سنن النسائی/الضحایا ۱۲ (۴۳۸۴)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي ۷ (۳۱۳۸)، مسند احمد (۴/۱۴۹، ۱۵۲، ۵/۱۹۴)، سنن الدارمی/الأضاحي ۴ (۱۹۹۶)، کلھم عن عقبة بن عامر رضي اللہ عنہ